تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَنْدُرُسْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْدُرُسْتی کے معانیدیکھیے
تَنْدُرُسْتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- صحت کا اچھا ہونا، سلامتی، طبیعت کی درستی، تن درستی، تندرستی، صحت مندی
- (تصوف) دل کے برقرار رہنے کو کہتے ہیں
شعر
تندرستی سے تو بہتر تھی مری بیماری
وہ کبھی پوچھ تو لیتے تھے کہ حال اچھا ہے
English meaning of tandurustii
Noun, Feminine
- bodily health, fitness, bodily vigour
- (Sufism)
तंदुरुस्ती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तंदुरुस्त या स्वस्थ होने की अवस्था या भाव, निरोग होने की अवस्था, शारिरिक स्थिति, अच्छी सेहत, नीरोगिता, सेहतमंदी, स्वास्थ्य
- (सूफ़ीवाद) हृदय के स्थिर रहने को कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَنْدُرُسْتی)
تَنْدُرُسْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔